روسی وزیر خارجہ سرگئي لاوروف نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی یوکرین پالیسی
کی تعریف کرتے ہوئے اسے سابق امریکی صدر براک اوباما کی پالیسی سے بہتر
بتایا
ہے۔روس کی خبر رساں ایجنسی تاس نے اس بات کی اطلاع دی ہے۔تاس کے مطابق مسٹر لاوروف نے کہا کہ یوکرین کے بحران سے نمٹنے کے لئے مسٹر ٹرمپ کی جانب سے کئے گئے اقدام قابل تعریف ہیں۔